“Book Descriptions:کماری والا میرا دوسرا ناول ہے۔ ’’نولکھی کوٹھی‘‘ کی مقبولیت کے سبب مجھ پر بہت زیادہ ذمہ داری عائد ہو گئی تھی۔ اس کے معیار کو دیکھتے ہوئے مَیں نہیں چاہتا تھا قاری مجھ پر رکھی گئی توقعات سے مایوس ہو۔ مَیں نے اپنے معیار پر کسی قیمت سمجھوتا نہیں کیا اور جتنا ہو سکا اِس پر وقت صَرف کیا۔ مجھے کامل یقین ہے قارئین اِسے پڑھ کر مجھے دُعائے مَحبّت سے یاد رکھیں گے اور اِن شاء اللہ برسوں تک ناول کی دُنیا سے نہیں نکل پائیں گے۔ علی اکبر ناطق” DRIVE