Shahabnama / شہاب نامہ

(By Qudratullah Shahab)

Book Cover Watermark PDF Icon
Download PDF Read Ebook

Note: If you encounter any issues while opening the Download PDF button, please utilize the online read button to access the complete book page.

×


Size 25 MB (25,084 KB)
Format PDF
Downloaded 640 times
Status Available
Last checked 12 Hour ago!
Author Qudratullah Shahab

“Book Descriptions: یہ کتاب قدرت اللہ شہاب کی خور نوشت ہے۔
ایک بھرپور زندگی کے ہنسنے ہنسانے، رونے رلانے والے واقعات کا حیرت ناک اور عبرتناک مرقع۔
ماضی اور حال کے آئینے میں پاکستان کے مستقبل کی عکاسی۔
یہ کتاب سربراہوں کی کج رویوں، سیاست دانوں کی ہیرا پھیریوں، نوکر شاہی کی جی حضوریوں، بیوروکریٹس کی من مانیوں، انتظامیہ کی دھاندلیوں، سور معاشرے کی بے حسی کی بے لاگ داستان ہے۔ انگریز کا راج، ہندو کا سماج، سکھوں کا مزاج، مسلمانوں کا ٹمٹماتا ہوا چراغ، داخلہ اور خارجہ پالیسیوں کے لیل و نہار، با اعتماد اور نا قابلِ اعتماد "دوست" ممالک کے نقش و نگار، کشکولِ گدائی پر انحصار، محلاتی سازشوں اور آمریت کا جال،اقدار کا زوال،مارشل لاؤں کا جنجال، جہاد کشمیر اور جزوی آزادی، یو-این-او کی قراردادوں کی بے حرمتی اور بے ثباتی۔
مسجد اقصیٰ کی ایک رات، دین مبین کی تجلیات، قلب و نظر کے مشاہدات، تزکیہ نفس کے معاملات۔
کتاب کے آخر میں "پاکستان کے بارے میں چند اندازے" اور اسلام کے فیوض و برکات اور ذاتی مشاہدات شامل کرکے مصنف نے اس خود نوشت کو نیٔ جہت عطا کر دی ہے۔”