BookShared
  • MEMBER AREA    
  • Saat Janam / سات جنم

    (By Shafqat Naghmi)

    Book Cover Watermark PDF Icon Read Ebook
    ×
    Size 27 MB (27,086 KB)
    Format PDF
    Downloaded 668 times
    Last checked 14 Hour ago!
    Author Shafqat Naghmi
    “Book Descriptions: میں بلا خوفِ تردید کہہ سکتا ہوں کہ شفقت نغمی کا ’’سات جنم‘‘ ایک بالکل مختلف ناول ہے۔ مختلف اور انوکھا۔ اس میں محض اور صرف ماجرا نویسی کا ہنر نہیں آزمایا گیا، بیانیے کو ایک خاص سطح پر برتا گیا ہے۔ جی، اُس سطح پر جہاں ایک جادو سا ہو جاتا ہے؛ حقیقت خواب میں اور خواب حقیقت میں بدل جاتے ہیں اور یہ سلسلہ رکتا نہیں، بار بار ہوتا ہے۔ کہنے کو یہ علاقہ چھچھ کے ایک گاؤں بہبودی کے ایک شخص محمد خان کی اس کے پرکھوں سے چلی آتی ایک کہانی ہے مگر جوں جوں کہانی آگے بڑھتی ہے نہ تو بہبودی ایک گاؤں رہتا ہے نہ محمد خان محض ایک شخص؛ تاریخ، تہذیب، مذہب، سیاست، ہجرت، انسانی رویے سب کچھ کہانی کے اندر تحلیل ہو کر بھیدوں بھری زندگی کو نئے رخوں سے کھولنے لگتے ہیں۔ ناول کے متن کی پیشکش کا قرینہ بھی دلکش ہے۔ ایک باب سے دوسرے باب میں داخلے پر قاری کا استقبال کچھ اقتباسات سے ہوتا ہے؛ آسمانی صحائف سے، ادب و تاریخ کی کتب سے، کسی شاعر کی بیاض سے یا پھر کسی پلیٹ فارم پر چسپاں پوسٹر سے؛ اس حیلے سے وہ کہانی کا دائرہ وسیع کر لیتے ہیں۔ کہانی میں جولیا، سکندر اور جیسمین جیسے کردار آ کر تہذیبی تصادم اور مذہبی شدّت پسندی جیسے موضوعات کو لے آتے ہیں اور مرکزی کردار کے حکومتی باگ ڈور سنبھالنے سے یہاں کا سیاسی تماشا بھی اپنے عروج کو پہنچ جاتا ہے۔ شفقت نغمی کے ہمہ جہت مطالعے، زندگی بھر کے تجربے اور باریک بیں مشاہدے نے بیانیے کے اندر رچ بس کر اسے بہت امیر اور دیالو بنا دیا ہے۔ بیانیے کی یہ تیکنیک، کہانی کے اندر واقعاتی ترتیب میں انسانی زندگی کے مضحک پہلوؤں کو ساتھ لے کر چلتی ہے اور زبان کا لُطف ایسا ہے کہ وہ پڑھنے والے کو اپنے کلاوے میں بھر کر رکھتا ہے اور کہیں رکنے نہیں دیتا۔ اگرچہ یہ شفقت نغمی کا پہلا ناول ہے مگر انھوں نے جست لگا کر کہیں آگے قدم رکھا ہے۔ مجھے یقین ہے یہ ’’سات جنم‘‘ عام قاری اور فکشن کے خاص قاری، دونوں میں مقبول ہوگا۔
    ✍🏻 محمد حمید شاہد”

    Google Drive Logo DRIVE
    Book 1

    Adh Adhorey Log / ادھ ادھورے لوگ

    ★★★★★

    Mohammad Hafeez Khan

    Book 1

    Bamboo Castle/ بیمبو کیسل (Imran Series, #79)

    ★★★★★

    Ibn-e-Safi

    Book 1

    Maasoom Daranda /معصوم درندہ (Imran Series, #80)

    ★★★★★

    Ibn-e-Safi

    Book 1

    Baegum X-2 /بیگم ایکس ٹو (Imran Series, #81)

    ★★★★★

    Ibn-e-Safi

    Book 1

    Shahbaz Ka Basera /شہباز کا بسیرا (Imran Series, #82)

    ★★★★★

    Ibn-e-Safi

    Book 1

    Reshon Ki Yalghar /ریشوں کی یلغار (Imran Series, #83)

    ★★★★★

    Ibn-e-Safi

    Book 1

    Khatarnak Dhalaan /خطرناک ڈھلان (Imran Series, #84)

    ★★★★★

    Ibn-e-Safi

    Book 1

    Jungle Main Mangal / جنگل میں منگل (Imran Series, #85)

    ★★★★★

    Ibn-e-Safi

    Book 1

    Teen Sanki /تین سنکی (Imran Series, #86)

    ★★★★★

    Ibn-e-Safi

    Book 1

    Quarantine / قرنطین

    ★★★★★

    Ayaz Ullah Tarakzai

    Book 1

    Dilli Jo Aik Shehar Tha / دلی جو ایک شہر تھا

    ★★★★★

    Mulla Wahidi

    Book 1

    God's Own Land

    ★★★★★

    Shaukat Siddiqui

    Book 1

    Exile and the Kingdom

    ★★★★★

    Albert Camus

    Book 1

    Aidlaawa/ ایڈلاوا(Imran Series, #78)

    ★★★★★

    Ibn-e-Safi

    Book 1

    Har Aik Janam ki Jaanema / ہر ایک جنم کی جانما

    ★★★★★

    Mohammad Hafeez Khan

    Book 1

    Dil Bhatkay Ga / دل بھٹکے گا

    ★★★★★

    Ahmad Bashir

    Book 1

    Point Number Barah /پو ائنٹ نمبر بارہ (Imran Series, #77)

    ★★★★★

    Ibn-e-Safi