“Book Descriptions: سجاد اظہر کا شمار اُن گنے چنے صحافیوں میں ہوتا ہے جنھوں نے مٹی کی محبّت میں وہ قرض اتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے۔ ایک ایسے ماحول میں جب ہر صحافی صرف سیاست سیاست کھیل رہا ہے، سجاد اظہر نے نہ صرف تہذیب وثقافت کو ترجیح دی ہے بلکہ ایسے انداز سے لکھا ہے کہ قاری خو دبخود ان کی طرف متوجہ ہو گیا ہے۔ انھوں نے پوٹھوہار کی مٹتی ہوئی تہذیب کی بازیافت کرتے ہوئے عوام کو اس سے جوڑنے کی کوشش کی ہے۔ ڈاکٹر ندیم عمر تارڑ سی ای او سینٹر فار کلچر اینڈ ڈویلپمنٹ” DRIVE